IT Services Seattle
Laptop Repair
All Pakistani Websites
skip to main |
skip to sidebar
ہر قسم کی بیماری کا فری علاج ( کینسر ، ہیپاٹایٹس بی اور سی، بلڈ پریشر، شوگر، ڈپریشن، اور تمام نفسیاتی، جسمانی، دماغی اور معاشرتی بیماریوں کا علاج)۔
ھر بیماری کا سو فیصد علاج (انشااللہ) بذریعہ قران کریم
سورہ الرحمن سنیے اور تمام بیماریوں سے نجات حاصل کیجیے
سورہ الرحمن سننے کا طریقہ
سورہ رحمن سننے کا طریقہ درجہ ذیل ہے
قاری عبدلباسط عبدلصمد کی آواز میں سورہ رحمن (بغیر اردو ترجمہ) کی آڈیو کیسٹ بازار سےخریدیے ۔
اپنی آنکھیں بند کرکے سورہ رحمن سنیے اور اپنے ذہن میں یہ تصور لایے کے اللہ آپکو دیکھ رہا آپکو شفادے رہا ہے
پھر آدھا گلاس پانی لیں اور آنکھیں بند کرکےدل میں تین مرتبہ اللہ کہ کر پانی پی لیں
اگر بیماری شدید ہو تو اس عمل کو دن میں تین مرتبہ سات دن تک تواتر سے دہراییں
صحتمند افراد دن میں ایک مرتبہ بھی سن سکتے ہیں
اگر اس دوران آپ دل یا دماغ پربوجھ محسوس کریں تو کچھ دیر کے لیے بند کر دیں ۔ جب طبیعت بہال ہو جاے تو دوبارہ شروع کریں
انشااللہ آپ کی تمام بیماریاں ختم ھو جاییں گیں
مزید معلومات کے لیے
پاکستان ٹیلی وژن کے پروگرام الرحمن کی سی ڈی خریدیے
شفا من جانب اللہ ہے
1 comment:
thank you for such great information..
Post a Comment