IT Services Seattle Laptop Repair All Pakistani Websites

Wednesday, March 19, 2008

آج کا لطیفہ Joke Of The Day

عراق پر حملے کا فیصلہ درست تھا
امریکہ کے صدر جارج بش نے عراق پر حملے کے پانچ سال مکمل ہونے پر کہا ہے
کہ دنیا آج زیادہ محفوظ ہے کیوں کہ امریکہ نے ایک عملی قدم اٹھایا تھا۔
صدر بش کی یہ بات مذاق لگتی ہے
کیا دو مسلمان ملکوں کو تباہ کرنے کا فیصلہ درست تھا ؟؟
ہزاروں انسانوں کو قتل کروانے والے اس دہشت گرد کے اس بیان پر آپ کی کیا رائے ہے؟

No comments: